بشار دور میں 12 لاکھ شامی شہریوں پر ہولناک جسمانی، جنسی، نفسیاتی تشدد کا انکشاف

بشار الاسد کی آمریت کے سیاہ عہد کے دوران لاکھوں شامی شہریوں پر بد ترین مظالم اور بہیمانہ تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔ ترکیہ کی بین الاقوامی خبر ایجنسی اناطولیہ نے اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں بشار الاسد کے عہد آمریت کے دوران شامی عوام پر ظلم و جبر کی ہولناک داستانوں کا احاطہ کیا … Continue reading بشار دور میں 12 لاکھ شامی شہریوں پر ہولناک جسمانی، جنسی، نفسیاتی تشدد کا انکشاف