‘ہنی مون گروپ آسٹریلیا پہنچ گیا’ سوشل میڈیا صارفین پاکستانی ٹیم پر کیوں غصہ ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیگمات کے ہمراہ دورہ آسٹریلیا پہنچنے پر سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین سیخ پَا ہوگئے اور ٹیم کے کھلاڑیوں پر طنز اور طعن کی بارش کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز کھلاڑیوں کی روانگی کی ویڈیو ٹوئٹر (ایکس) پر شیئر کی جس میں پلئیرز 3 تین ٹیسٹ میچز … Continue reading ‘ہنی مون گروپ آسٹریلیا پہنچ گیا’ سوشل میڈیا صارفین پاکستانی ٹیم پر کیوں غصہ ہیں؟