پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف تاریخی جیت

ڈنیڈن:  فاطمہ ثنا کی شاندار بولنگ اور شوال ذوالفقار کی ذمہ دارانہ بیٹنگ نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف پاکستان ویمنز کی تاریخی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کردیا۔ ڈنیڈن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان ویمنز نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی … Continue reading  پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف تاریخی جیت