عرب شہری سے شادی پر طعنہ، حنا رضوی نیلم منیر کی حمایت میں سامنے آگئیں

اداکارہ حنا رضوی نے نیلم منیر کی شادی پر ایک صارف کی جانب سے دیے جانے والے طعنے کا کرارا جواب دیا ہے۔ تین جنوری کو نیلم منیر نے  نکاح کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جو چند ہی لمحوں میں خاصی وائرل ہوگئیں، نیلم منیر کی جانب سے شیئر کردہ تصاویر میں دیکھا گیا … Continue reading عرب شہری سے شادی پر طعنہ، حنا رضوی نیلم منیر کی حمایت میں سامنے آگئیں