پہلی کیمو، بریسٹ کینسر کا شکار حنا خان کی اسپتال جانے سے پہلے ایوارڈ شو کی خوبصورت ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ حنا خان بریسٹ کینسر کی تیسری اسٹیج پر ہیں، اداکارہ نے پہلی کیمو سے پہلے ایوارڈ شو میں شرکت کی جہاں انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا اور اس موقع پر انہوں نے خوبصورت ویڈیوز بھی بنوائیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ اس ایوارڈ … Continue reading پہلی کیمو، بریسٹ کینسر کا شکار حنا خان کی اسپتال جانے سے پہلے ایوارڈ شو کی خوبصورت ویڈیو وائرل