مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں کاپی کیٹ؟، حنا بیات نے عامر خان سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

معروف پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان حنا خواجہ بیات نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ان کے پروگرام سے متاثر ہو کر اپنا ٹی وی شو شروع کیا۔ حنا خواجہ بیات حال ہی میںپنے کیرئیر اور دیگر معاملات پر کھل کر بات کرتی ہوئی خبروں میں نظر … Continue reading مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں کاپی کیٹ؟، حنا بیات نے عامر خان سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا