اداکار فیروز خان ٹوئٹر پر ٹرینڈ کیوں کررہے ہیں؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹوئٹر پر فیروز خان کیوں ٹرینڈ کررہے ہیں؟
ٹوئٹر پر فیروز خان کیوں ٹرینڈ کررہے ہیں؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

معروف اداکار فیروز خان اپنی اداکاری کی وجہ سے کافی مقبول ہیں، اکثراوقات اُن کے ڈراموں کے ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتے ہیں۔

ٹوئٹر صارفین ڈرامہ سیریل حبس میں اُن کی اداکاری کو کافی پسند کررہے ہیں اور آج صبح سے ہی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیروز خان کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے۔

فیروز خان کا ہیش ٹیگ صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت اور متحدہ عرب امارات میں بھی ٹرینڈ کررہا ہے، آیئے اِس ٹرینڈ پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts