پاک ویسٹ انڈیز تاریخی ٹیسٹ سیریز آج شروع، میچز آن لائن یہاں دیکھ سکتے ہیں

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو رہا ہے، یہ میچ دو میچوں پر مشتمل تاریخی ٹیسٹ سیریز کا حصہ ہے، جو ویسٹ انڈیز کی پاکستان میں تقریباً دو دہائیوں بعد واپسی کی علامت ہے۔ ویسٹ انڈیز نے آخری بار 2006 میں پاکستان کا دورہ … Continue reading پاک ویسٹ انڈیز تاریخی ٹیسٹ سیریز آج شروع، میچز آن لائن یہاں دیکھ سکتے ہیں