”ZARA ATELIER“ برانڈ کا بائیکاٹ کیوں کیا جارہا ہے؟

ہسپانوی کپڑوں کی برانڈ ”ZARA ATELIER“ کی تشہیر کے ساتھ ہی بڑے پیمانے پر اس برانڈ کے بائیکاٹ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ہسپانوی کپڑوں کی برانڈ ”ZARA ATELIER“ کی جانب سے متنازعہ تصویروں کے استعمال کی وجہ سے غم و غصے لہر دوڑ گئی ہے۔ ZARAکے مطابق اس کی مہم کا مرکزی مقصد ڈیزائن … Continue reading ”ZARA ATELIER“ برانڈ کا بائیکاٹ کیوں کیا جارہا ہے؟