موٹر سائیکل ہو یا بس، بغیر لائسنس گاڑی چلانے سے پہلے یہ جرمانے ضرور دیکھ لیں

کراچی: ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے بغیر لائسنس کے گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے واضح کیا ہے کہ جو بھی گاڑی بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے پائی جائے گی، وہ ضبط کر لی جائے گی اور ڈرائیور کو بھاری جرمانے کا سامنا … Continue reading موٹر سائیکل ہو یا بس، بغیر لائسنس گاڑی چلانے سے پہلے یہ جرمانے ضرور دیکھ لیں