ٹوئٹر صارفین کا کرینہ کپور کی نیٹ فلکس فلم ’جانِ جان‘ پر ملا جلا ردعمل

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان کی او ٹی ٹی ڈیبیو فلم ’جانِ جان‘ ریلیز ہوگئی ہے۔ کرینہ کپور کے علاوہ اس فلم کی کاسٹ میں جے دیپ اہلاوت اور وجے ورما شامل ہیں۔ فلم پر ٹوئٹر (ایکس) صارفین کا ردعمل سامنے آرہا ہے، آئیے اس پر ایک نظر ڈالیں: @sujoy_g and his … Continue reading ٹوئٹر صارفین کا کرینہ کپور کی نیٹ فلکس فلم ’جانِ جان‘ پر ملا جلا ردعمل