حالات کا جبر، عورت نے شوہر کا قرض اتارنے کیلئے اپنا نومولود بچہ بیچ دیا

ایک انتہائی سنگدل اور سفاک ماں نے شوہر کا قرض اتارنے کے لیے نومولود کو بیچ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست کرناٹکا کے علاقے رام نگر میں پیش آیا، جہاں ایک عورت نے شوہر کا قرضہ اتارنے کیلئے ایک ماہ کے نومولود کو بیچ دیا۔ پولیس نے بتایا کہ میاں … Continue reading حالات کا جبر، عورت نے شوہر کا قرض اتارنے کیلئے اپنا نومولود بچہ بیچ دیا