سب سے مشکل مرحلے سے نکل آئے ہیں، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سب سے مشکل مرحلے سے نکل آئے ہیں، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک
سب سے مشکل مرحلے سے نکل آئے ہیں، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید کا جشن آزادی کے موقع پر کہنا تھا کہ سب سے مشکل مرحلے سے نکل آئے ہیں۔

ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضٰی سید کا جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئیکہنا تھا کہ ملکی معیشت مشکل مرحلے سے نکل آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے تعلیم پر زور اور خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ دینا ہوگی،مشکلات ہیں لیکن سب سے مشکل مرحلے سے نکل آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:پٹرولیم مصنوعات پر مزید سبسڈی نہیں دے سکتے، وزیر خزانہ

واضح رہے کہ ملک بھر میں آج پاکستان کا 75 جشن آزادی بھرپور جو ش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، بچے بڑے سب ہی مختلف انداز میں وطن سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کررہے ہیں۔

Related Posts