حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ کل ہوگی، لبنان کے تمام ٹکٹ فروخت، تاریخ ساز اجتماع متوقع

لبنان میں کل 23 فروری کو حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کی نماز جنازہ ادا اور تدفین کی جائے گی۔ اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے لوگ لبنان جانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ عراق کے دارالحکومت بغداد سے لبنان … Continue reading حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ کل ہوگی، لبنان کے تمام ٹکٹ فروخت، تاریخ ساز اجتماع متوقع