کیا طالبان حکومت نے جہاد کیلئے فلسطین جانے پر پابندی لگا دی ہے؟

ایک ایسے وقت جب پورے عالم اسلام میں غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے باعث شدید غم و غصے کی کیفیت ہے، سوشل میڈیا پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت نے اپنے شہریوں پر جہاد کیلئے فلسطین جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بعض میڈیا آؤٹ لیٹس اور … Continue reading کیا طالبان حکومت نے جہاد کیلئے فلسطین جانے پر پابندی لگا دی ہے؟