شاہ رخ خان نے بیٹے کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ کتنی حقیقت، کتنا افسانہ؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کے بیٹے آریان خان کی مکہ اور مدینہ سے عمرہ ادائی کی وائرل تصاویر نے تہلکہ مچادیا۔  شاہ رخ خان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے انہوں نے30  سال پر محیط اداکاری کے کیریئر کے دوران بے پناہ کامیابیاں حاصل کیں، وہ نہ صرف ایک … Continue reading شاہ رخ خان نے بیٹے کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ کتنی حقیقت، کتنا افسانہ؟