کیا پرینیتی چوپڑا نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا؟

بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد سیاست میں شمولیت اختیار کرنے سے متعلق اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا۔ بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ اگر آپ صحیح انسان کے ساتھ ہیں تو شادی شدہ زندگی بہترین ہے۔ رپورٹ کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے حال ہی میں ریاست گجرات … Continue reading کیا پرینیتی چوپڑا نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا؟