حارث رؤف کو بگ بیش کیلئے این او سی نہ ملنے کا امکان

آسٹریلوی بگ بیش کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حارث رؤف، زمان خان اور اسامہ میر کو ابھی تک این او سی جاری نہیں کیا جو چند روز بعد 7 دسمبر سے شروع ہونے جارہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا، معاملہ زیر … Continue reading حارث رؤف کو بگ بیش کیلئے این او سی نہ ملنے کا امکان