حارث رؤف کی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، کیا شائقین کو تنقید کا حق نہیں؟

حارث رؤف کو ورلڈ کپ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز دینے کے باعث تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے ٹیسٹ سیریز سے معذرت بھی کرلی۔ نجی ٹی وی نے خاندانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے حارث رؤف پر رپورٹ شائع کردی جس میں دلچسپ طور … Continue reading حارث رؤف کی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، کیا شائقین کو تنقید کا حق نہیں؟