اداکارہ ہنسیکا موٹوانی پر گھریلو تشدد اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج

بھارتی ٹی وی اداکارہ مسکان نینسی جیمز نے اپنی نند اور بالی وڈ اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور ان کے خاندان پر گھریلو تشدد اور دھوکہ دہی کے الزامات عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ہنسیکا کے بھائی پرشانت موٹوانی کی سابقہ اہلیہ مسکان نے اپنے سابق شوہر، نند ہنسیکا اور ساس موناموٹوانی … Continue reading اداکارہ ہنسیکا موٹوانی پر گھریلو تشدد اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج