پہلے زندگی کافی سیڈ تھی پھر راکھی جی آگئیں ،ہانیہ عامر کا ردعمل

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر سے کہتی ہیں کہ میں پاکستان آ رہی ہوں، کیا آپ کے گھر میں جگہ ہے؟ میں آپ کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں، براہ کرم مجھے ایئرپورٹ سے پک کرنے آئیں، ہانیہ، میں تم … Continue reading پہلے زندگی کافی سیڈ تھی پھر راکھی جی آگئیں ،ہانیہ عامر کا ردعمل