ہانیہ عامر کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا صارفین برہم

سپر ہٹ ڈرامے کبھی میں کبھی تم سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی شوبز اسٹار ہانیہ عامر کو حالیہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک بولڈ فوٹوشوٹ کروایا جس میں وہ پانی میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ یہ … Continue reading ہانیہ عامر کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا صارفین برہم