ہانیہ عامر اور یشما گل کے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، ویڈیوز

اداکارہ ہانیہ عامر اور یشما گل کی شاندار ڈانس پرفارمنس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ یہ دونوں مشہور پاکستانی اداکارائیں اور بہترین دوستیں بالی ووڈ کے مشہور گانے “بڑی مشکل بابا بڑی مشکل” پر اپنے دلکش انداز میں رقص کرتے ہوئے نظر آئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں ہانیہ اور یشما … Continue reading ہانیہ عامر اور یشما گل کے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، ویڈیوز