حماس کے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ فائر، مجاہدین کی قابض فوج سے جھڑپیں، فلسطینیوں کا جشن

تل ابیب / بیت المقدس: مقبوضہ فلسطین کی جدوجہدِ آزادی کی تنظیم حماس نے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ فائر کرتے ہوئے اعلانِ جنگ کردیا، فلسطینی مجاہدین نے قابض فوج سے جھڑپوں کے دوران درجنوں فوجیوں کو قیدی بنا لیا ہے جس پر فلسطینیوں نے جشن منایا۔ تفصیلات کے مطابق حماس نے اسرائیل پر بڑا حملہ … Continue reading حماس کے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ فائر، مجاہدین کی قابض فوج سے جھڑپیں، فلسطینیوں کا جشن