حماس نے فلسطینی قیدیوں کے بدلے چار اسرائیلی خواتین فوجیوں کو رہا کر دیا

حماس نے آج مزید چار اسرائیلی مغویوں کو رہا کر دیا ہے، ایک عوامی تقریب کے دوران غزہ کے چاروں خواتین فلسطین اسکوائر میں اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے حوالے کی گئیں۔ قطر کی خبررساں ایجنسی الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے کی تقریب میں بڑی تعداد میں غزہ کے شہریوں نے شرکت کی اور … Continue reading حماس نے فلسطینی قیدیوں کے بدلے چار اسرائیلی خواتین فوجیوں کو رہا کر دیا