یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ، حماس نے ایک اور خاتون اسرائیلی فوجی کو رہا کر دیا

حماس نے جمعرات کو غزہ جنگ بندی میں یرغمالیوں کی رہائی کے تیسرے مرحلے میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی کو رہا کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت جبالیہ میں حماس کے شہید رہنما یحییٰ سنوار کے گھر کے قریب سےیرغمال بنائی جانیوالی اسرائیلی خاتون سپاہی … Continue reading یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ، حماس نے ایک اور خاتون اسرائیلی فوجی کو رہا کر دیا