حماس اور اسرائیل کے مابین 4 روزہ جنگ بندی، شہیدفلسطینیوں کی تعداد 14500ہوگئی

حماس اور اسرائیل کے مابین 4روزہ عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا جبکہ اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 14ہزار500 تک جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل اور حماس کے مابین 7اکتوبر سے جاری جنگ کے دوران 14ہزار 500فلسطینیوں کو شہید کیا گیا جن میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں … Continue reading حماس اور اسرائیل کے مابین 4 روزہ جنگ بندی، شہیدفلسطینیوں کی تعداد 14500ہوگئی