بینک الحبیب، ہیئر کلب، کِمز سمیت لاہور میں 24 کاروباری مراکز سیل

لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹریفک انجینئرنگ اینڈ ٹرانسپورٹ پلاننگ ایجنسی نے جمعرات کو لاہور کے مختلف علاقوں میں پارکنگ قوانین کی خلاف ورزی پر 24 سے زائد کاروباری مراکز کو سیل کر دیا۔ ٹیپا کے انفورسمنٹ ونگ نے شادمان I، شاہ جمال اور گلبرگ میں آپریشن کے دوران غیر قانونی سائن بورڈز بھی ہٹا دیے۔ … Continue reading بینک الحبیب، ہیئر کلب، کِمز سمیت لاہور میں 24 کاروباری مراکز سیل