پی ٹی آئی کی امیدیں خاک میں مل گئیں! کیا رچرڈ گرینل عمران خان کی رہائی کے مطالبے سے پیچھے ہٹ گئے؟

سابق امریکی انٹیلی جنس چیف رچرڈ گرینل جو عمران خان کی رہائی کے حوالے سے بار بار ٹوئٹ کر چکے ہیں، اب خان کے حامیوں کی مسلسل درخواستوں سے پریشان ہو گئے ہیں۔ نئے منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رچرڈ گرینل کو خصوصی مندوب کے طور پر نامزد کیا تھاجو خارجہ پالیسی کے ماہر … Continue reading پی ٹی آئی کی امیدیں خاک میں مل گئیں! کیا رچرڈ گرینل عمران خان کی رہائی کے مطالبے سے پیچھے ہٹ گئے؟