پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، عمران خان دور میں پی آئی اے پر لگنے والی یورپی پابندی ختم
یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف نے کہا کہ یہ ایک تاریخی دن ہے، یہ کامیابی وزارت ہوابازی کی مکمل توجہ سے ممکن ہوئی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ یہ … Continue reading پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، عمران خان دور میں پی آئی اے پر لگنے والی یورپی پابندی ختم
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed