کرسمس پر مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے لیے خوشخبری آگئی، خیبرپختونخوا حکومت نے مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کو دسمبر کی ایڈوانس تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق موقر آج نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے کرسمس کی مناسبت سے مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کو دسمبر کی … Continue reading کرسمس پر مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری