گرینڈ امن جرگے کا مستقل قیام امن تک کرم میں ہی ٹھہرنے کا فیصلہ

کرم میں منعقدہ گرینڈ جرگہ نے غیرمعینہ مدت تک جنگ بندی کا فیصلہ کرلیا، یہ بھی طے کیا کہ جرگہ کے حتمی فیصلے تک مورچے خالی رہیں گے۔ موقر معاصر ایکسپریس نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر کرم میں پائیدار امن کے لیے گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ کمشنر … Continue reading گرینڈ امن جرگے کا مستقل قیام امن تک کرم میں ہی ٹھہرنے کا فیصلہ