ٹیکس کی کمی پوری کرنے کیلئے حکومت کا چینی پر ایکسائز ڈیوٹی کا جائزہ
وفاقی حکومت ٹیکس کی مسلسل کمی سے نمٹنے کے لیے چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کے نفاذ کاجائزہ لے رہی ہے۔ قومی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو رواں ماہ جنوری 2025 میں 50 ارب روپے سے زیادہ کے ریونیو گیپ کا سامنا کرنے کا امکان ہے … Continue reading ٹیکس کی کمی پوری کرنے کیلئے حکومت کا چینی پر ایکسائز ڈیوٹی کا جائزہ
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed