حکومت نے اتحادیوں کو خوش کرنے کیلئے خزانے کا منہ کھول دیا، آئی ایم ایف کی پراسرار خاموشی؟

وفاقی حکومت نے اس ماہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے پروگرام (ایس اے پی) کے تحت پارلیمانی منصوبوں کے لیے فنڈنگ تقریباً تین گنا بڑھا دی حالانکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اس زمرے میں پیسے بچانے کی درخواست کی تھی۔ حکومت کی جانب سے منظور شدہ فنڈز کی مجموعی … Continue reading حکومت نے اتحادیوں کو خوش کرنے کیلئے خزانے کا منہ کھول دیا، آئی ایم ایف کی پراسرار خاموشی؟