حکومت نے توشہ خانہ میں تحائف کا رجسٹر عدالت میں پیش کردیا
راولپنڈی کی ایک خصوصی عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کو 2 جنوری تک ملتوی کردیا۔ یہ سماعت اڈیالہ جیل میں کی گئی، جہاں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے تیسرے گواہ، کابینہ ڈویژن کے افسر نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ عدالت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے … Continue reading حکومت نے توشہ خانہ میں تحائف کا رجسٹر عدالت میں پیش کردیا
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed