سیاستدانوں پر نوازشات اور، آئی ایم ایف کی شرط پر پنشنرز پر مزید کونسی پابندیاں عائد؟

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور دیگر قرض دہندگان کی شرائط پوری کرنے کے لیے سرکاری ملازمین کے لیے دوہری پنشن پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نئی اصلاحات کے مطابق پنشن کا حساب اب ریٹائرمنٹ سے قبل آخری 24 ماہ کی تنخواہوں کی اوسط پر کیا جائے گا جبکہ پہلے 30 … Continue reading سیاستدانوں پر نوازشات اور، آئی ایم ایف کی شرط پر پنشنرز پر مزید کونسی پابندیاں عائد؟