ٹریفک کی خلاف ورزیاں، سرکاری ملازمین کی تنخواہ جرمانوں سے مشروط

لاہور میں سرکاری گاڑیاں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی میں سب سے آگے نکل آئی ہیں جس کے بعد حکام نے اس رجحان کو روکنے کے لیے سخت اقدامات پر غور شروع کردیا ہے۔ ایک نئی تجویز کے تحت سرکاری ڈرائیورز کی تنخواہیں اس وقت تک روکی جائیں گی جب تک وہ اپنے ٹریفک جرمانے … Continue reading ٹریفک کی خلاف ورزیاں، سرکاری ملازمین کی تنخواہ جرمانوں سے مشروط