حکومت کا بجلی کمپنیوں کو بہتر کرنے کیلئے اہم تجاویز پر غور

اسلام آباد: نگران حکومت نے بجلی کمپنیوں کو بہتر کرنے کیلئے اہم تجاویز پر غور شروع کردیا ہے جس کے تحت سی لیول پوسٹس پر مارکیٹ پروفیشنلز تعینات کیے جاسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کمپنیوں میں اہم تعیناتیوں کیلئے پالیسی تیار کی ہے۔ حکومت سی لیول پر مارکیٹ پروفیشنلز تعینات کرنے … Continue reading حکومت کا بجلی کمپنیوں کو بہتر کرنے کیلئے اہم تجاویز پر غور