حکومت نے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے گیس ٹیرف بڑھادیا

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے گیس ٹیرف میں 193 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، نئے گیس ٹیرف کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہوگا۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کے زیر صدارت ہونے والے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس … Continue reading حکومت نے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے گیس ٹیرف بڑھادیا