عوام کی موجیں! ایک ساتھ 4 چھٹیاں، حکومت نے پیر17فروری کو بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا

حضرت لال شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پر ہزاروں عقیدت مندوں کی آمد کے پیش نظر حکومت نے 17 فروری (پیر) کو جامشورو میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیہون میں تمام سرکاری دفاتر، اسکولز اور عوامی ادارے بند رہیں گے تاکہ زائرین … Continue reading عوام کی موجیں! ایک ساتھ 4 چھٹیاں، حکومت نے پیر17فروری کو بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا