آر ایم بی کا استعمال چین کے ساتھ تجارت میں سہولت فراہم کریگا: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر بینک دولت پاکستان جمیل احمد نے آج جناح کنونشنل سینٹر اسلام آباد میں آئی سی بی سی بینک کے زیر اہتمام ”سرحد پار سیٹلمنٹ میں آر ایم بی کے استعمال کی ترویج“ پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط اور دیرپا معاشی اور مالی تعلقات کو اجاگر کیا … Continue reading آر ایم بی کا استعمال چین کے ساتھ تجارت میں سہولت فراہم کریگا: گورنر اسٹیٹ بینک