گورنر ہاؤس کراچی میں شاندار آتش بازی کا عالمی ریکارڈ، پوری دنیا میں چرچے، ویڈیو دیکھیں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نئے سال کی شام گورنر ہاؤس میں 45 منٹ تک جاری رہنے والی آتش بازی کے مظاہرے کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑنے کا وعدہ پورا کردیا۔ پچھلا ریکارڈ 34 منٹ کا تھا، جسے عبور کرتے ہوئے کراچی کے آسمان کو شاندار رنگوں سے بھر دیا گیا۔بہت سے شہری گورنر ہاؤس … Continue reading گورنر ہاؤس کراچی میں شاندار آتش بازی کا عالمی ریکارڈ، پوری دنیا میں چرچے، ویڈیو دیکھیں