معاملات الجھ گئے، حکومت کا مدارس رجسٹریشن پر نیا آرڈیننس لانے پر غور

دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر تمام فریقین کے لیے قابل قبول حل کے لیے نیا آرڈیننس لانے پر غور کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایوان صدر، ایوان وزیرِ اعظم اور وزارت قانون میں مشاورت جاری ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق مشاورتی عمل میں جے یو آئی ف کے قانونی مشیر سینیٹر کامران … Continue reading معاملات الجھ گئے، حکومت کا مدارس رجسٹریشن پر نیا آرڈیننس لانے پر غور