حکومت کا ایک سال، 8 فروری کو خاص دن کے طور پر منانے کا اعلان

وفاقی حکومت نے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر 8 فروری کو ملک میں یوم تعمیر و ترقی منانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ معاشی استحکام سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا ہوا ہے، یہ سال پاکستان کی کامیابیوں کا … Continue reading حکومت کا ایک سال، 8 فروری کو خاص دن کے طور پر منانے کا اعلان