عوام کی موجیں! حکومت نے 40 چھٹیوں کا اعلان کیوں کردیا؟

آئندہ سال 2025ء کے لیے حکومت نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق سال بھر میں مجموعی طور پر 40 چھٹیاں ہوں گی۔ ان میں 17 عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں شامل ہیں۔ تاریخوں میں 5 فروری کو یوم کشمیر، 23 مارچ کو یوم پاکستان، اور 14 اگست کو … Continue reading عوام کی موجیں! حکومت نے 40 چھٹیوں کا اعلان کیوں کردیا؟