کراچی میں ڈرائیونگ کراچی کے لائسنس سے مشروط، پنجاب اور کے پی سے آنیوالے ڈرائیور کہاں جائینگے؟

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تجویز دی ہے کہ اب سے کراچی میں بھاری گاڑیاں چلانے والے تمام ڈرائیورز کے پاس کراچی کا جاری کردہ ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔ گورنر ٹیسوری نے گزشتہ روز ہونیوالے ٹریفک حادثے کی مذمت کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ پچھلے دو مہینوں سے ایسے حادثات کراچی میں مسلسل … Continue reading کراچی میں ڈرائیونگ کراچی کے لائسنس سے مشروط، پنجاب اور کے پی سے آنیوالے ڈرائیور کہاں جائینگے؟