دبئی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستانی شہریوں کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ویزا کی منظوری کے عمل میں تیزی لانے کی کوششیں جاری ہیں جس کے تحت جلد منظوری کا امکان ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ ویزا پراسیسنگ کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے … Continue reading دبئی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری