ارطغرل کے مداحوں کیلئے خوشخبری! انگین آلتان کی نئی فلم 24 جنوری کو ریلیز ہوگی
معروف ترک اداکار انگین آلتان دوزیاتان کی نئی خیالی فلم ٹیٹے اینڈ فیری ٹیل، دی لینڈ آف ڈریمز 24 جنوری کو ریلیز ہوگی۔ یہ فلم ہندے ارتاش اور امرہ ارتاش کی پروڈکشن ہے جو ساتر فلم یاپم کے بینر تلے بنائی گئی ہے۔ فلم کی کہانی ایک نوجوان لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی … Continue reading ارطغرل کے مداحوں کیلئے خوشخبری! انگین آلتان کی نئی فلم 24 جنوری کو ریلیز ہوگی
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed