ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں آج 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 13 سو رپے کا اضافہ ہوا اور جمعہ کوسونا 213,100 روپے پر فروخت ہوا جبکہ گزشتہ کاروباری روز اس کی قیمت 211,800 روپے تھی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی 10 گرام کی قیمت بھی 1,114 … Continue reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ