پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,800 روپے کا اضافہ ہوگیا، آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 219,800 روپے پر فروخت ہوا جبکہ گزشتہ کاروباری روز اس کی قیمت 218,000 روپے تھی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام 24 قیراط سونے کی … Continue reading پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ